


Couldn't load pickup availability
🌸 بیوٹی شائن زعفرانی کریم
صرف 7 دن میں 100٪ واضح نتائج!
زعفران کی طاقت کے ساتھ اپنی قدرتی چمک کو ظاہر کریں! بیوٹی شائن زعفرانی کریم خالص زعفران اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے جو جلد کو نرم، چمکدار اور تازہ بناتی ہے۔
✅ قدرتی رنگت نکھارے
✅ داغ دھبے کم کرے
✅ جلد کو نرم اور چمکدار بنائے
✅ ہلکی اور غیر چکنی
اجزاء:
زعفران، ایلو ویرا، وٹامن ای، ہلدی، ملیٹھی، قدرتی تیل
How to Use:
روزانہ رات کو تھوڑی مقدار چہرے اور گردن پر لگائیں اور ہلکے ہاتھ سے مساج کریں۔
Glow Naturally. Glow Beautifully. ✨
